Khizar Hayat

مصطفیٰ قتل کیس: نیو ائیر نائٹ پارٹی کے عینی شاہد نے سامنے آکر نئی کہانی کھول دی

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نیو ائیر نائٹ پارٹی کا عینی شاہد بھی سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق عینی شاہد نے (نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر) بتایا کہ میں ارمغان کو سال 2016 سے جانتا ہوں اور وہ میرا بہت اچھا دوست تھا جب کہ ارمغان اپنے پیسوں سے سب دوستوں کو نشہ…

Read More

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے کپتان کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد رضوان ہی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ سلمان علی آغا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ…

Read More

سزا تو ہونی چاہیے، سویلینز کا ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، سویلینز کا ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی…

Read More

مصطفیٰ قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ ملزمان نے کس طرح واردات انجام دی؟ کیس کی تمام تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: مصطفیٰ عامر اغوا اور قتل کیس میں کب کیا ہوا اور ارمغان قریشی پر اب تک کتنے مقدمات درج ہیں، تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم ارمغان خیابان مومن میں بنگلے میں کال سینٹر چلاتا ہے، کال سینٹر میں 30 سے 40 لڑکے اور لڑکیاں کام کرتے…

Read More

عمران خان اڈیالہ جیل کے کس سیل میں قید ہیں؟ ترجمان پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ قانون اجازت دیتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کروائی جائے جب کہ انہیں قید تنہائی میں رکھا…

Read More

پنجاب: فری سولر پینل سکیم کا آغاز،انسٹالیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور: پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹرپنجاب فری سولر پینل سکیم کا باضابطہ افتتاح کیا، مریم نواز کی جانب سے مختلف نمبرز بتانے پر سولر پینل سکیم کی…

Read More

دلہن کی رخصتی کے وقت عجیب حرکت پر سسرالی بھڑک اُٹھے، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت میں اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منانے والے شخص نے دُلہن کی رخصتی کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی…

Read More

عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے دوران سماعت عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل…

Read More

فروری:ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:رواں سال ماہ فروری میں ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق سال 2025 کے پہلے دو مہینوں میں عسکریت پسندوں نے ملک بھر میں 153 حملے کیے، گزشتہ ماہ فروری میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 79 واقعات ہوئے، دہشتگرد حملوں میں 55 شہری اور 47 سکیورٹی…

Read More

وزیراعظم کا سحر وافطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں ماہ رمضان کے دوران سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے سحر و افطار کے اوقات میں گیس لوڈشیڈنگ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پٹرولیم ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔شہباز شریف نے کہا کہ سحری اور…

Read More
en_USEnglish