پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال تشویشناک قرار
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز( ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ملک میں میڈیا کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لینے کے لیے ایمنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں آزادی اظہار رائے پر پابندیوں، صحافیوں کے خلاف قائم مقدمات پیکا آرڈیننس،…