Khizar Hayat

شانگلہ میں دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا

شانگلہ: شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر سمیت 2 زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read More

عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد آج ایک اور کرکٹر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

Read More

لاہور ،راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر کی چھٹی کا اعلان

لاہور: سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں ضلع لاہور اور راولپنڈی میں کل 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لاہور میں کل 16 دسمبر کو تمام سکولز اور کالجز بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹیز کھلی…

Read More

واٹس ایپ نے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد آڈیو یا ویڈیو کال کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے نئے…

Read More

خاتون کی ہونٹوں پر’ہری مرچ‘ لگانے کی ویڈیو وائرل،صارفین تشویش میں مبتلا

دہلی: انٹرنیٹ پر میک اپ کیلئے مختلف ٹپس دی جاتی ہیں اور لوگ اس پر عمل بھی کر لیتے ہیں لیکن کچھ طریقوں پر عمل کر کے نقصان بھی ہو سکتا ہے۔بھارت کے شہر دہلی میں مقیم خاتون انفلوئنسر نے ویڈیو شیئر کرنے کے بعد آن لائن غم و غصے کو جنم دیا ہے جس…

Read More

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔انٹرنیشنل…

Read More

بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں،: بیرسٹر سیف

اسلام آباد:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا…

Read More

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی

سیول: جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے، حکمران پارٹی کے ارکان نے بھی صدر کیخلاف ووٹ دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مواخذے کی تحریک کامیاب…

Read More

خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا۔نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں، حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔انہوں…

Read More
en_USEnglish