Khizar Hayat

سابق وزیراعظم کے بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ملتان کی مقامی عدالت میں کرونا وباء کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرنے کا کے معاملے میں عدالتی حکم عدولی پر گیلانی برادران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد حسن مغل نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…

Read More

ہانیہ نے بھی اخلاقیات کی حدود پار کردی،شدید تنقید کا سامنا

سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک…

Read More

گوگل میپس کو فالو کرنے والا شخص تالاب میں جا پہنچا، ویڈیو وائرل

دہلی: بھارت میں گوگل میپس کو فالو کرنے والا شخص تالاب میں جا پہنچا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر کئی واقعات منظرعام پر آچکے ہیں جہاں صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ گوگل میپس نے انہیں غلط راستے پر پہنچا دیا، اب ایک اور صارف نے ویڈیو میں دعویٰ کیا…

Read More

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور ایجنسیوں کی تخریبی کاررروائیاں بے نقاب

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں، بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال…

Read More

ملٹری ٹرائل کیس: 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

Read More

پی ٹی آئی کی اہم ترین رہنماکو تحویل میں لے لیاگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل کے گیٹ سے تحویل میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سیمابیہ طاہر کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا، زرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ میں ملزمہ ہیں، وہ پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت…

Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے…

Read More

بڑی رکاوٹ دور‘بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی…

Read More

راکھی ساونت کے مطالبے پر مفتی قوی نے جم جوائن کرلیا

بھارتی رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کے مطالبے پر مفتی قوی نے جم جوائن کرلیا۔مفتی قوی نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے راکھی ساونت کے مطالبے پر ملتان میں جم جوائن کرلیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ کل سے باقاعدہ جم ٹرینر نے جس طرح کے کپڑے…

Read More

فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد کردیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ…

Read More
en_USEnglish