
مریم نفیس کے شوہر بشریٰ انصاری کے داماد نکلے
اداکارہ مریم نفیس ان دنوں اپنے پہلے بچے کی پیدائش اور بے بی ہمپ کے ساتھ فوٹوشوٹ کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ لیکن اب ان کے شوہر امان احمد کے ماضی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔مریم نفیس کے شوہر امان احمد سے متعلق یہ حیران کن انکشاف ہوا ہے…