Khizar Hayat

عمران خان کا افغان قیادت کیلیے خصوصی پیغام قائم مقام سفیر کے حوالے

اسلام آباد:پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے قائم مقام افغان سفیر سے ملاقات کی ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے افغانستان کے پاکستان میں قائم مقام سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات کی، اس موقع پر سینئر سیاستدان محمد علی درانی اور مولانا فضل الرحمان خلیل بھی شریک تھے۔بیرسٹر ڈاکٹر…

Read More

مفتی قوی کی شادی کی پیشکش‘راکھی ساونت کا ردِعمل سامنے آگیا

مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جس پر اب راکھی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔پوڈکاسٹ میں مفتی قوی سے راکھی ساونت سے ممکنہ شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو…

Read More

آرمی چیف نے بھارت کو خبردار کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، بھارتی فوج کے یہ کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس…

Read More

علی امین گنڈا پور ’ویلنٹائن ڈے‘ کیسے منائیں گے، پلان بتا دیا

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دنیا ویلنٹائن ڈے کو مختلف انداز میں مناتی ہے، لیکن ہم اسے اپنے انداز میں منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

Read More

حکومت کا بیرون ملک جانے والوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

کراچی:وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے کاروباراور زراعت قرضہ سکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔نجی ٹی وی نے سٹیٹ بینک کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے قرضہ سکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے لئے بھی قرض لیا جاسکے گا، لیپ ٹاپ کے…

Read More

عمران خان کا آرمی چیف کو خط ‘سکیورٹی ذرائع کا ردِعمل سامنے آئے گا

اسلام آباد:عمران خان کا آرمی چیف کو خط ‘سکیورٹی ذرائع کا ردِعمل سامنے آئے گا‘سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیامیں خبرسامنے آئی کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی لکھا ہے‘آرمی چیف کو بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا‘عمرا ن خان نے خط لکھ کر آرمی چیف سے اظہارِیکجہتی…

Read More

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار نے پیکا کے خلاف سماعت کے لیے…

Read More

وزیراعظم یوتھ لون سکیم:نوجوانوں کو لیپ ٹاپ کیلئے قرضہ دیا جائے گا

اسلام آباد:وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے دائرہ کار کو مزید بڑھا دیا گیا ہے جس کے تحت اب نوجوانوں کو کاروباری قرضوں کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرض حاصل کرنے کی سہولت دی جائے گی۔یہ اعلان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز رانا مشہود احمد خان نے کیا، رانا مشہود کے…

Read More

دیواروں اور گاڑیوں پر لگنے والے سستے سولر پینلز تیار

ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے پروسکائٹ دھاتوں سے ایسے سولر پینلز تیار کر لئے ہیں جو دھوپ سے بجلی بنانے میں 40 فیصد ایفیشنی رکھتے ہیں۔کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلوں کی ایفیشنی 15 سے 30 فیصد کے درمیان ہے، جاپانی سیکیسوئی کمپنی جلد تجارتی طور پر یہ پروسکائٹ سولر پینلز بنائے گی۔یہ سولر پینلز…

Read More

زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا، چاروں صوبوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس وقت کا تقاضا ہے، چاروں صوبوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور فیصلے کئے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے،…

Read More
en_USEnglish