Headlines

Khizar Hayat

سلمان خان پہلی مرتبہ ارباز اور ملائیکہ اروڑہ کی طلاق پر کھل کر بول پڑے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی بار اپنے چھوٹے بھائی ارباز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کی طلاق پر کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں سلمان خان نے اپنے بھتیجے اور ملائیکہ ارباز کے بیٹے ارہان خان کی پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف دلچسپ…

Read More

پاکستان ٹیم کیسے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟ رکی پونٹنگ نے بتادیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اور سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے حوالے سے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کیا۔روی شاستری نے کہا کہ جب بھی آپ اس خطے میں ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہیں تو دباؤ رہتا ہے ، چاہے یہ ٹیمیں انڈیا، سری لنکا،…

Read More

جنوبی افریقی اوپنر کی دھواں دھار اننگز، ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم

لاہور:جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے…

Read More

اسلام آباد میں وکلاء کا احتجاج، ریڈ زون سیل، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن اجلاس کیخلاف اسلام آباد میں وکلاء کا احتجاج جاری ہے۔احتجاجی وکلاء نے سپریم کورٹ کی طرف جانے کی کوشش کی، ریڈز ون میں داخلہ نہ ملنے پر وکلاء نے سری نگر ہائی وے پر احتجاج ریکارڈ کرایا، اس دوران پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرین پر…

Read More

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد: رمضان المبارک کا مقدس مہینہ محض چند دنوں کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند…

Read More

لیبیا کے ساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار

اسلام آباد : لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق کشتی میں 65 پاکستانی شہری سوار تھے، کشتی مرساڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹی۔ترجمان نے بتایا کہ لیبیا میں پاکستانی…

Read More

بوتل بند پانی فروخت کرنیوالے 28برانڈز غیر محفوظ قرار، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد :پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے بوتل میں بند پانی فروخت کرنے والے کم ازکم 28 برانڈز کو مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کے باعث انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا۔پی سی آر ڈبلیو آر کے مطابق پاکستان بھر کے 20 شہروں سے…

Read More

عدالت نے بشریٰ بی بی کی کون سی شرط مان لی؟

بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات میں شاملِ تفتیش ہونے سے پہلے بانیٔ پی ٹی آئی اور وکیل سے مشاورت کی شرط رکھ دی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی پر 26 نومبر کے بعد درج 31 مقدمات کی سماعت کی۔اس موقع پر بشریٰ بی…

Read More

‘ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں’، چاہت فتح پھر تنقید کی زد میںویڈیوز وائرل

سوشل میڈیا پر گانے سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں چاہت فتح نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے میزبان سے کچھ مذاقاً شادی سے متعلق گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ…

Read More

عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا ہے، میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی جائے تو 90…

Read More
en_USEnglish