Khizar Hayat

چیمپئینز ٹرافی: کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں کا نیا اینیمیٹڈ پرومو جاری کر دیا۔آئی سی سی نے اپنے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں تمام ٹیموں…

Read More

مریم نواز سے متعلق اخلاقیات سے گری گفتگو کون کر رہا؟ عظمیٰ بخاری نے نام بتا دیے

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق ایک جماعت اور اس کے لوگ مسلسل مغلظات بک رہے ہیں۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان مریم نواز کے بارے میں اخلاقیات سے گری ہوئی گفتگو کرتا تھا، اب یہ کام…

Read More

حکومت نے محض 7 ماہ میں 4 ارب 58 کروڑ ڈالرز قرض لے لیا

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ای اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تا جنوری 2025 تک پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 58 کروڑ ڈالرز قرض لیا، مختلف مالیاتی اداروں سے 2 ارب 32 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز…

Read More

بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا

بارکھان: بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے مسافر کوچ کا روکا اور 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، مسافر بس کوئٹہ سے…

Read More

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل شعبہ توانائی میں اہم اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مشن کی آمد سے قبل شعبہ توانائی میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ سبسڈی، بجلی چوری کی روک تھام اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، توانائی شعبے میں اصلاحات کو قومی ماحولیاتی اہداف سے ہم آہنگ کرنے کی تجویز بھی…

Read More

بھارتی کرکٹرز کو ’ایک شرط‘ کیساتھ اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو اہلیہ اور اہلِ خانہ کو غیر ملکی دوروں پر ساتھ نہ رکھنے کی پالیسی پر معمولی سا یو ٹرن لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایک شرط کے ساتھ اپنی بیویوں اور اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔اس سے…

Read More

صبا قمر کو میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں صبا قمر کو ان کے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جو ان…

Read More

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ لکھ دیا گیا، انتہا پسند آگ بگولہ

پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ (میزبان ملک کا نام) چھپوانا پڑ گیا۔بھارتی ٹیم کی جرسی کی رونمائی میں کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، رویندر جڈیجا، ہاردک پانڈیا اور ارشدیپ سنگھ سمیت بھارتی کرکٹرز کو نئی رنگین جرسی میں تصاویر کھنچواتے…

Read More

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کے دوران تفتیش اہم انکشافات

اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں ملزم شیراز کی پولیس انٹیروگیشن رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق شیراز نے کہا کہ مصطفیٰ کی والدہ کو جو تاوان کی کال اور میسیج انٹرنیشنل نمبر سے آئے وہ ارمغان نے کئے یا کسی اور نے مجھے علم…

Read More

یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچر شامل کر لیا

کیلیفورنیا:یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ایک نیا فیچر شامل کر لیا۔یوٹیوب کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ گوگل کے ڈیپ مائنڈ ’ویو 2 اے آئی ماڈل‘ کو ڈریم سکرین فیچر کے ساتھ ضم کیا جا رہا ہے، نئے ویڈیو جنریشن ماڈل سے مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز…

Read More
en_USEnglish