سانحہ 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی
سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سانحہ 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، خاتون رہنماء عالیہ حمزہ اور دیگر کارکن عدالت میں…