Khizar Hayat

نیلم منیرکےشوہر دبئی کے شیخ نہیں:ندا یاسر کاانکشاف

ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو میں نیلم منیر کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اداکارہ میرے دل کے بہت قریب ہیں کیونکہ انہوں نے میرے شوہر یاسر نواز کے ساتھ ہمارے بہت سارے پروجیکٹس میں کام کیا ہے۔ندا یاسر نے نیلم منیر کو شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ…

Read More

بانی پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دے دیدی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دی ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی…

Read More

یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا

کابل: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا، وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لئے مینٹور کی…

Read More

وزارت مذہبی امور: خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے کیلئے نہیں جا سکتیں۔وزارت کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے، اس میں تقریباً 89 ہزار 602 لوگ سرکاری سکیم…

Read More

شیطانی سوچ والے شخص اور مخصوص جماعت نے نوجوانوں کی برین واشنگ کی

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک شیطانی سوچ والے شخص اور مخصوص جماعت نے نوجوانوں کی برین واشنگ کی، 9 مئی اور 26 نومبر کی ناکام بغاوتیں…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کیس،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اشتہاری قرار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

Read More

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن…

Read More

سخت سکیورٹی میں کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا قافلہ روانہ

پشاور: کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانا والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ کردیا گیا، قافلے کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سخت سکیورٹی میں امدادی اشیاء کے قافلے کو روانہ کیا گیا ہے، قافلے کی گاڑیوں میں اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔سرکاری…

Read More

عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا

اسلام آباد: عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔عالمی مالیاتی فنڈ…

Read More

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان…

Read More
en_USEnglish