Khizar Hayat

معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن پر منحصر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن کے قیام پر منحصر ہے، دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔یہ بات انہوں ںے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں…

Read More

واٹسن نے پاکستان نہ جانا بھارت کی بدقسمتی قرار دیدیا

سڈنی: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کو بھارت کی بدقسمتی قرار دے دیا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سڈنی ٹور کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شین واٹسن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ دیکھنا ہر کوئی پسند کرتا ہے، ان دنوں ٹیموں…

Read More

انیس لوگوں کیلئے معافی کا اعلان بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ میں 19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان کو کوئی بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر 67 لوگ…

Read More

اداکارہ نرگِس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا

لاہور: اداکارہ نرگِس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا، نرگِس نے اپنے شوہرماجد بشیر کوتشدد کیس میں معاف کردیا۔ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگِس کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا، تشدد کرنے کا مقدمہ اداکارہ نرگِس نے تھانہ ڈیفنس سی میں درج کروایا تھا، انسپکٹر ماجدبشیر تشدد…

Read More

پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہو گئی جبکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ممتاز زہرا بلوچ صاحبہ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر متعین کیا…

Read More

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے، اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے وکیل محمد فیصل ملک کی جانب سے درخواست دائر کی…

Read More

سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں ، مجموعی طورپر67 مجرمان نے رحم کی اپیلیں دائر کیں۔آئی ایس پی…

Read More

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں ایسی گاڑیاں فراہم کرنا…

Read More

کرم میں قیام امن کےلیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین کے معاہدے پر دستخط

کرم میں قیام امن کےلیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر شبیر ساجدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرم میں امن…

Read More

آئی ایم ایف کے ساتھ فکس ٹارگٹس میں ابھی اچھا خاصا فرق ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو ٹارگٹس آئی ایم ایف کے ساتھ فکس کیے ہیں ان میں اچھا خاصا فرق ہے، ترقی کے لیے برآمدات کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا اڑان پاکستان جیسا پروگرام پاکستان کی معیشت کو…

Read More
en_USEnglish