
عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔جمعرات کوہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاکہ وزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ہے،پاکستان نے عالمی انسانی حقوق کے فرائض پرعملدرآمدکاعزم کر رکھا…