Khizar Hayat

آئینی بنچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا ایک اور خط

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے ایک اور خط لکھ دیا، جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے۔خط کے متن کے رولز میں آئینی بنچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے، آئینی بنچ میں…

Read More

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات،مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت

وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیرا عظم نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون معاملہ حل کرنے کیلئے آئین و قانون کے مطابق اقدامات…

Read More

صرف ایک فلم سے 70 ملین ڈالر کمانے والی مہنگی ترین اداکارہ

فلم انڈسٹری میں مرد اور خواتین اداکاروں کے معاوضوں کی برابری کا مسئلہ عالمی سطح پر کئی برسوں سے زیرِ بحث ہے۔ بہت سے اداکارائیں اس بات پر تنقید کرتی ہیں کہ مرد اداکاروں کو خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے، چاہے دونوں مرکزی کردار ہی کیوں نہ ادا کر رہے ہوں۔…

Read More

رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے…

Read More

مودی سرکار مسلم دشمن پالیسی پرعمل پیرا ،’مدنی مسجد‘ کو مسمار کرنے کی ناپاک کوشش

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرکاری اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بہانے اسے مسمار کرسکیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار اپنی مسلم دشمن پالیسی پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔ مسلمانوں پر مذہبی، سماجی اور معاشرتی پابندیاں لگا کر ان کے بنیادی…

Read More

کے پی ایپکس کمیٹی اجلاس: کرم میں تمام بنکرز ،بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری…

Read More

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ بار کے سابق 8 صدور کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں…

Read More

محسن نقوی کی گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

پشاور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کوصوبے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ آفس آمد پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ان کا خیر مقدم کیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور…

Read More

پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع کردیا گیا

پشاور: پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع کردیا گیا، وفاقی محکمہ انڈسٹری و پروڈکشن نے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔دستاویز کے مطابق پالیسی کے تحت پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز متعارف کرائی جائیں گی، پاکستان میں ٹرانسپورٹ سیکٹر سے سالانہ 200 ملین میٹرک ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوتا…

Read More

پی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے دروازے کھلےہیں: سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے 18 ویں سپیکرز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیکرز کانفرنس کے انعقاد پر تمام سٹیک ہولڈرز کا شکر گزار ہوں، سپیکرز کانفرنس میں شرکت…

Read More
en_USEnglish