Khizar Hayat

سنچورین ٹیسٹ، پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان کیخلاف 90 رنز کی برتری

سنچورین: پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔سینچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تھا۔جنوبی…

Read More

کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کا سودا کرنے کیلئے بھی تیار ہیں : بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے۔شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر تھیں، انہوں عالمی سطح پر لیڈر تسلیم کیا گیا، محترمہ نے شہادت…

Read More

ماہرہ خان کی شہریار کی شادی پر شاندار ڈانس پرفارمنس، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز سپر اسٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور اب شبِ موسیقی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش…

Read More

کوہلی کو ’جوکر، مسخرہ‘ کہنے پر بھارتی میڈیا برہم

آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو جوکر، مسخرا کہنے پر بھارتی میڈیا بھڑک اُٹھا۔بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں رنز مشین کہلائے جانیوالے ویرات کوہلی میلبرن ٹیسٹ میچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز، میڈیا انہیں تنقید کا نشانہ…

Read More

‘ہولی کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر جوکر اور مسخرا کہہ کر پُکارا جبکہ ماضی یہی میڈیا انہیں ہولی (مقدس) کوہلی کے نام سے جانتا…

Read More

بجرنگی بھائی جان نے اپنی سالگرہ کا کیک کس کے ساتھ کاٹا؟ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بہن ارپیتا خان کی رہائش گاہ پر خان فیملی اور دیگر رشتے دار جمع ہوئے۔ اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔ تقریب کی تمام وائرل تصاویر کے درمیان بجرنگی بھائی جان اداکار کی کیک کاٹتے ہوئے…

Read More

افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خطے میں امن…

Read More

وفاقی کابینہ:مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی، کابینہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع…

Read More

نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

Read More

عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔جمعرات کوہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاکہ وزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ہے،پاکستان نے عالمی انسانی حقوق کے فرائض پرعملدرآمدکاعزم کر رکھا…

Read More
en_USEnglish