Khizar Hayat

آشا بھوسلے نے ’توبہ توبہ‘ کو اپنی آواز اور انداز میں پیش کرکے مداحوں کو حیران کردیا

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے اپنے کانسرٹ میں کرن اوجلا کے مقبول گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنی آواز اور انداز میں پیش کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔وکی کوشل پر فلمایا گیا فلم ’’بیڈ نیوز‘‘ کا گانا ’’توبہ توبہ‘‘ کرن اوجلا کی آواز میں فلم میں شامل کیا گیا تھا۔ آشا بھوسلے نے یہ…

Read More

طیارہ حادثہ؛ مسافروں کے درد بھرے آخری پیغامات

جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت پر ایسے دل خراش حقائق سامنے آئے ہیں جس نے ہر دل کو غم زدہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹ ورک پرابلم کے باعث حادثے کے بعد بھی کئی مسافروں کے موبائل میسیجز ان کے اہل خانہ کو اب موصول ہو…

Read More

جن لوگوں نے 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑی ان کے کیسز معاف ہوگئے، بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عدلیہ…

Read More

شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا

تلنگانہ:بھارت میں شوہر کی تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی نے اس کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں پیش آیا جہاں کنال گاؤں کی رہائشی ناگل جیوتی سے دیویندر نامی نوجوان نے 5 سال پہلے شادی کی تھی۔جیوتی کا کہنا…

Read More

باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا : افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔تاحال حادثے کی وجہ…

Read More

عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ اجمند نے کیس کی…

Read More

اٹک، نوشہرو فیروز ،وزیر آباد میں ٹریفک حادثات، 21افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اٹک، وزیر آباد: اٹک، نوشہرو فیروز اور وزیر آباد میں ٹریفک حادثات کے دوران 21 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے…

Read More

کارکردگی ثابت کرنے کیلئے اہل ہونا ضروری ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور :صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام فتنہ اور احتجاج کی سیاست کو سپورٹ نہیں کرتے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکومتی معاملات چلانے کا ایک سال مکمل ہونے والا ہے، میرے پاس پچھلے 10 ماہ کا رپورٹ کارڈ…

Read More

میلبرن ٹیسٹ: بھارت کو 184 رنز سے شکست‘ آسٹریلیا کوسیریز میں برتری

میلبرن: آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے پچھاڑ دیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بلے باز ہی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے، یشوی جیسوال 84…

Read More

خیبرپختونخوا کا قرض بھی وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بڑھا: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کر کے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی بات کر جاتے ہیں جس…

Read More
en_USEnglish