Headlines

Khizar Hayat

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

اسلام آباد: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم از کم 220 روپے فی کس ادا کیا جائے یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے لیکن جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا سنیارٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا، عدالت عالیہ کے 5 ججز نے سنیارٹی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی…

Read More

فخر زمان کی جگہ امام الحق قومی ٹیم میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی

انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے قومی اسکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں وسیم خان،عثمان واہلہ،سارا ایڈگر اور شان پولگ شامل ہیں فخر زمان کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد قومی پاکستان کرکٹ…

Read More

پاکستان کو بڑا دھچکا: انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گی تاہم فخر زمان…

Read More

شاہینوں کا چیمپئنز ٹرافی میں مایوس کن آغاز، کیویز کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 47.2 اوورز میں 260 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔321 پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز سعود شکیل اور بابر اعظم نے کیا جو…

Read More

سویلینز ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں، جج کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اس کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ہے، عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔جسٹس…

Read More

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بابر اعظم کو دھچکا

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی، بھارت کے شبمن گل ٹاپ بیٹر بن گئے۔آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے، بھارت کے شبمن گل ون ڈے کے نمبر ون بیٹر بن گئے۔رپورٹ کے…

Read More

چاہت فتح علی خان نے ’چل چھیاں چھیاں‘ کا ورژن ریلیز کردیا

مقبول کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے بولی وڈ کے کلاسیکل گانے ’چل چھیاں چھیاں‘ کا اپنا ورژن جاری کردیا۔چاہت فتح علی خان پہلے بھی بھارتی گانوں کے علاوہ پاکستان کے کلاسیکل گانوں کے اپنے ورژن ریلیز کر چکے ہیں۔چاہت فتح علی خان کو کلاسیکل گانوں کو اڈھنگے انداز میں گانے پر انہیں تنقید…

Read More

چیمپئینز ٹرافی: کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں کا نیا اینیمیٹڈ پرومو جاری کر دیا۔آئی سی سی نے اپنے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں تمام ٹیموں…

Read More

مریم نواز سے متعلق اخلاقیات سے گری گفتگو کون کر رہا؟ عظمیٰ بخاری نے نام بتا دیے

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق ایک جماعت اور اس کے لوگ مسلسل مغلظات بک رہے ہیں۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان مریم نواز کے بارے میں اخلاقیات سے گری ہوئی گفتگو کرتا تھا، اب یہ کام…

Read More
en_USEnglish