Khizar Hayat

بھارتی کپتان کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

لاہور: بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے…

Read More

آرمی چیف کا پھر دشمن عناصرسے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا عزم

راولپنڈی/پشاور:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیر کو پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور نے…

Read More

سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کچھی میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی…

Read More

مسنگ پرسنز کے ایشو نے ہلا کر رکھ دیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گیا تو 5 بار ایسوسی ایشنز نے مسنگ پرسنز کے بارے میں شکایات کیں، مسنگ پرسنز کے ایشو نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

Read More

مریم نواز کا مستحق افراد کو 3مفت پلاٹ دینے کے لیے سکیم لانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق اور نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لئے اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کالا شاہ کاکو میں زہرہ ہومز / مسکن راوی کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں نے مسکن راوی کا دورہ کیا اور تفصیلی…

Read More

پی ٹی آئی دور کی کابینہ نے 190 ملین پاؤنڈز ڈاکے کی توثیق کی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز میگا کرپشن اتفاق نہیں بلکہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔سینیٹر طلال چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارر نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا آج فیصلہ ہونا تھا لیکن ملزمان عدالت میں پیش نہیں…

Read More

القادر ٹرسٹ ایک بھونڈا کیس ہے: پی ٹی آئی

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ ایک بھونڈا کیس ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا القادر ٹرسٹ سے کوئی لینا دینا نہیں۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز اور سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس…

Read More

کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ایسا دن دیکھوں گی، پریتی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہونے والی تباہی کا احوال شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے آگ سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ…

Read More

سویلینز کے ملٹری ٹرائل: ‘آرمی ایکٹ میں موجود جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہوگا’سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں موجود تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہو گا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت…

Read More

سیشن کورٹ اسلام آباد :بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، پراسیکیوٹر اقبال کاکڑ اور وکیل…

Read More
en_USEnglish