تیاریاں مکمل پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 18 مارچ کو پیش کیا جائے گا

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے تصدیق کی کہ پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو پیش کیا جائے گا۔پنجاب حکومت آج 6 آرڈیننس ایوان میں پیش کرے گی جس میں پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس، پولیس آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2023 اور پنجاب ایگری کلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی پیش کیا جائے…

Read More
en_USEnglish