تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے

پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی ہاشمی اور دانیہ کنول نے ریمپ پر اپنے جلوے بکھیرے جبکہ شو کے اہم لمحات میں…

Read More
en_USEnglish