پاک، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی
لاہور: پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔ورلڈ ایتھلیٹکس 2025 کے پوسٹر پر پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگا دی گئیں۔رواں سال ستمبر میں ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس ہوں گی، عالمی تنظیم نے ایونٹ کی مارکیٹنگ میں پاکستان اور بھارت…