
نورا فتیحی کے سالگرہ ڈریس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
ممبئی: بھارتی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایسا دلکش انداز اپنایا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کے اس شاندار لباس کو عالمی شہرت یافتہ سٹائلسٹ ماہر جریدی نے ڈیزائن کیا، جو نکی مناج کے آئیکونک فیشن سٹائل کے لئے بھی جانے جاتے…