
ماں بننے کیلئے شوہر سے 33 کروڑ روپے مانگنے والی خاتون کون ہیں؟
ماں بننا کسی بھی خاتون کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت لمحہ ہوتا ہے اور ماں بننے والی خاتون اس کو انمول تحفہ سمجھتی ہے لیکن ایک خاتون ایسی بھی ہے جس نے اپنے ماں بننے کو بڑے مالی فائدے کے لیے استعمال کیا۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر دبئی میں مقیم ایک ایسی…