
ہم ووٹ الف کو دیتے ہیں اور حکومت میں ب آ جاتا ہے: پیر پگارا
نصیر آباد: حر جماعت کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ہم ووٹ الف کو دیتے ہیں اور حکومت میں ب آ جاتا ہے۔مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر پگارا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ حکومت بنائی ہے جو چل ہی نہیں…