ای وی اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…