
چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا
آئی سی سی نے رواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کیا گیا ہے جسے پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ایک منٹ اور 39 سیکنڈ پر مشتمل آفیشل ترانے کو ’جیتو بازی…