
عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے دوران سماعت عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل…