علیزے شاہ کی پھر قابلِ اعتراض لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر قابلِ اعتراض لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو شیئر کر کے صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی ہپ ہاپ…