کئی ماہ سے نہ کھیلنے والے فخر زمان پر قسمت مہربان ہوگئی

لندن :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی جس میں فخر زمان نے سائیڈ لائن ہونے کے باوجود ایک درجہ ترقی کرلی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق کئی ماہ سے ایکشن میں نظر نہ آنے کے باوجود فخر زمان 623 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ…

Read More

بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا، بمرا بیڈ ریسٹ پر چلے گئے

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں قیادت کرنے والے فاسٹ بولر جسپریت بمرا بیڈ ریسٹ پر چلے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے جسپریت بمرا کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بمرا تکلیف کے…

Read More

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز بابراعظم عمران خان کا کون سا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ اپنے نام کرسکتے ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوم سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہوگا، اس میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے پاس لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے…

Read More

بھارتی کپتان کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

لاہور: بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے…

Read More

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے…

Read More

محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی،تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ 2025ء کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طلحہ عشرت کو شکست سے دوچار کیا۔کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں محمد آصف نے میچ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے جیت لیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور صدر…

Read More

صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالات اُٹھے لگے

قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالات اُٹھے لگے۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب قومی ٹیم کے اوپنر صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ جانے سبب…

Read More

یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا

کابل: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا، وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لئے مینٹور کی…

Read More

افغانستان نے زمبابوے کو 72 شکست دیکر ٹیسٹ سیریز 0-1 سے جیت لی

افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-1 سے جیت لی۔بلاوائیو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں راشد خان کی تباہ کن بولنگ کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔راشد خان نے دوسری اننگز میں سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ پہلی اننگز…

Read More

بابراعظم، مولڈر کے آمنے سامنے آگئے

کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین جاری میچ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گیند سے نشانہ بنانے والے جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر کو کرارا جواب دے دیا۔فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک بھی وکٹ نہ ملنے پر جنوبی افریقی بولر…

Read More
en_USEnglish