
حکومت6 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی: عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی…