ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم دلفریب، کراچی میں رین ایمرجنسی
لاہور: (12نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم انتہائی دلفریب ہو گیا جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، ہال روڈ، ساندہ، کرشن نگر، چوبرجی، جیل روڈ، مزنگ، گلبرگ، شادمان،…