دوسری شادی کا شک، سیالکوٹ میں بیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

سیالکوٹ میں شوہر پر دوسری شادی کا شک ہونے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعہ اگوکی کے محلہ رویل گڑھا میں پیش آیا۔ جھلسنے والے شخص شکیل…

Read More

آٹا لینے کیلئے بازار جانے والا محنت کش فائر لگنے سے زخمی

بوریوالہ ( ڈاکٹر طارق سے )بوریوالہ کے نواحی علاقہ تھانہ ساہوکا کی حدودمیںآٹا لینے کیلئے بازار جانے والا محنت کش فائر لگنے سے زخمی ہوگیاتفصیلات کے مطابقنذیر احمد ولد اللہ یار برال سکنہ 36کے بی موٹر سائیکل پر اپنے بچوں کے لیے آ ٹا لیکر آپنے گھر جا رہا تھا کہ پیچھے سے کسی نامعلوم…

Read More

فیروزوالا سے لڑکی اغوا

  لاہور:فیروزوالا سے لڑکی اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق رحیم ٹاﺅن فیز 1کے رہائشی خانی زمان کی بیٹی (ا) کو ملک عقیق سمیت تین نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا ۔ پولیس تھانہ فیروزوالانے مغوی کے والد خانی زمان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا ہے…

Read More

صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی

  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما نے نیب کا تماشا ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا کوئی افسرکام کرنے کو تیار نہیں، نیب کا خوف ہے، صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں،…

Read More

فہد مصطفیٰ نے کبریٰ خان کی شادی کروانے کی ٹھان لی

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی حیران کُن خبر کے بعد تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین نے اس کا ایک بڑا موجب فہد مصطفیٰ کے گیم شو کو ٹھہرایا تھا، شادی کی خبر تو اب سب کو ہضم ہوگئی لیکن فہد مصطفیٰ کے زخم…

Read More

گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

  رمضان کے مہینے میں جہاں ہر دوسرا مسلمان عبادت میں مگن دکھائی دیتا ہے، وہیں کچھ ایسے بھی ہیں، جو کہ کام کے دوران بھی نماز نہیں چھوڑتے ہیں۔انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والی اس ویڈیو نے بھی اُس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب ماہی گیر بیچ سمندر میں نماز ادا کر رہے…

Read More

جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع

  لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر، زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں…

Read More

صحافیوں کیخلاف مقدمات: کیس کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی

  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک معاملے پر ملک بھر میں مقدمات درج کرانے کے ایشو کو ہمیشہ کے لیے حل کریں گے، جتنے بھی مقدمات ہوں ، ٹرائل ایک ہونا ہے اور سزا بھی ایک کیس میں ہی ہو سکتی ہے، جس جگہ سے وی لاگ اپلوڈ…

Read More

این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

  االیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب ہونے والے این اے 81 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ن لیگ…

Read More

شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی، جس میں بتایا گیا کہ سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں شامل ہی نہیں، عدالت نے پٹیشنر…

Read More
en_USEnglish