ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ایک ہے: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کا جو بیانیہ ہے وہی بیانیہ پی ٹی آئی کا ہے، 9 مئی اور دہشت گردوں کو ایک ہی طرح ڈیل کیا جائےگا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ دھاندلی کا شور کرنے…

Read More

حکومت6 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی…

Read More

کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا فیصلہ

کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کینیڈا کی جانب سے یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈیئن پارلیمنٹ میں اس قرارداد کے حق میں 207 جبکہ مخالفت میں…

Read More

کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی: وزیر داخلہ

  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔نیکٹا ہیڈکوارٹرز میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نیکٹا کو فرنٹ فٹ پر لڑانے کا فیصلہ کیا…

Read More

صرف 7 ممالک گاڑیوں کے زہریلے دھویں پر قابو پانے میں کامیاب

اب تک صرف 7 ممالک عالمی ادارہ صحت کے طے کردہ معیارات کے تحت گاڑیوں کے زہریلے دھویں پر قابو پاکر ماحول کو صحت مند اور خوش گوار بنائے رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تقریباً تمام ہی ممالک گاڑیوں اور فیکٹریوں سے خارج ہونے والے زہریلے دھویں میں باریک ذرات کی PM2.5 کی حد برقرار رکھنے…

Read More

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیںنہ لینے کا فیصلہ

  وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی ،پاکستان کی مذمت

  پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کےنئے دور کی مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے 4دھڑوں کو غیرقانونی جماعتیں قرار دینےکے بھارتی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ…

Read More

سائنسدانوں نے گوشت والے چاول اُگا لیے

  جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے چاول کے دانے میں گائے کے خلیات اُگا کر ”بیف رائس“ کی شکل میں ایک پائیدار، اعلیٰ پروٹین والی خوراک ایجاد کی ہے۔سائنس دانوں نے سیل کلچرنگ کے عمل سے ہلکے گلابی رنگ کے یہ چاول تیار کیے، اس ہائبرڈ فوڈ میں معیاری چاول سے…

Read More

غزہ میں   165 روز، 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

  مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 165 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جب کہ ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔فلسطینی میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 38…

Read More

پنجاب کابینہ کی طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے طلبہ کو 20 ہزار  الیکٹرک بائیکس دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سال 24-2023 کے سالانہ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں پنجاب ائیر ایمولینس پروجیکٹ کا جائزہ لیا…

Read More
en_USEnglish