
فیروزوالا سے لڑکی اغوا
لاہور:فیروزوالا سے لڑکی اغوا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق رحیم ٹاﺅن فیز 1کے رہائشی خانی زمان کی بیٹی (ا) کو ملک عقیق سمیت تین نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا ۔ پولیس تھانہ فیروزوالانے مغوی کے والد خانی زمان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا ہے…