مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ

حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنیوالوں کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کی نجی اسکیم کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، 30 لاکھ سے زائد کا حج کرنے کے خواہشمندوں کی سیکیورٹی کلئیرنس لازمی قرار دے…

Read More

اسحاق ڈار کاحکام کو مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی فوری معاونت کا حکم

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ اور داخلہ کے حکام کو مراکش کشتی حادثے کے متاثرین کی فوری اور مؤثر معاونت کا حکم دے دیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے یہ ہدایات افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں، اجلاس میں سیکرٹری خارجہ…

Read More

یہ ملک کسی کےباپ کی جاگیرنہیں، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو۔چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے پاکستان میں لوگ اسلام کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ مسلمان کا…

Read More

ناانصافی کا شکارعافیہ جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید

امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے کے حوالے سے ان کے حق میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں رہا کر دیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے یہ بات اپنے وکیل کے توسط…

Read More

پشاور: ضلعی انتظامیہ، پولیس، ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات

پشاور: ضلعی انتظامیہ، پولیس،ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کی گئی، کرم عمائدین سے مذاکرات صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو آپریشن ناگزیر ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کے…

Read More

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ‏ پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت…

Read More

انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ شزا فاطمہ نے جواب دیدیا

اسلام آباد:وزیرِ مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سوال کیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ جس پر شزا فاطمہ خواجہ نے جواب دیتے ہوئے…

Read More

چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا:وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج طویل عرصے چلنے والا القادر یونیورسٹی کا فیصلہ سامنے آیا ، فیصلے میں ثابت ہوا چور چور کے نعرے لگانے…

Read More

پاکستان نے اپنا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کردیا

کراچی:پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 لانچ کردیا۔الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر لاہور میں ای او۔ ون کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر دیکھے گئے۔سپارکو کے مطابق…

Read More

تحریک انصاف کا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کی شدید…

Read More
en_USEnglish