Headlines

سابق وزیراعظم کے بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ملتان کی مقامی عدالت میں کرونا وباء کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرنے کا کے معاملے میں عدالتی حکم عدولی پر گیلانی برادران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد حسن مغل نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…

Read More

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور ایجنسیوں کی تخریبی کاررروائیاں بے نقاب

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں، بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال…

Read More

ملٹری ٹرائل کیس: 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

Read More

پی ٹی آئی کی اہم ترین رہنماکو تحویل میں لے لیاگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل کے گیٹ سے تحویل میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سیمابیہ طاہر کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا، زرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ میں ملزمہ ہیں، وہ پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت…

Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے…

Read More

بڑی رکاوٹ دور‘بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی…

Read More

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا.وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر…

Read More

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، معاملہ آئینی بینچ نے ہی دیکھنا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، کمیٹی طے کرے گی یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین کے تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)…

Read More

پاکستان میں کرپشن کتنی بڑھی؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آ گئی ہے، پاکستان کی درجہ بندی 27 ہو گئی جبکہ 2023ء میں پاکستان کی درجہ بندی 29 تھی، پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں…

Read More

آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔درخواست گزار…

Read More
en_USEnglish