Headlines

شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی، جس میں بتایا گیا کہ سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں شامل ہی نہیں، عدالت نے پٹیشنر…

Read More

اسحاق ڈار کے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

  اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے جبکہ ریٹرننگ افسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست…

Read More

عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

      پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 کیسز میں ریلیف مل گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے سابق وزیراعظم کو 2 مقدمات میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست…

Read More

بجلی گیس مہنگی، آئی ایم ایف نے یقین دہانیاں مانگ لیں

  آئی ایم ایف نے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے پہلے حکومت سے بجلی اور گیس مہنگی کرنے اور پرچون فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیاں مانگ لیں۔ اس صورت حال میں حکومت مشکل میں پڑ گئی ہے۔ یہاں تک کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ممکنہ ڈیڈ لاک…

Read More

پی ٹی آئی اختلافات شدید، قاضی انور اور مشال یوسفزئی پھٹ پڑے

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں قاضی انور ایڈووکیٹ اور مشیر برائے وزیر اعلیٰ مشال یوسفزئی پھٹ پڑے۔ قاضی انور کا کہنا تھا کہ سینٹ انتخابات کےامیدواروں کے ٹکٹ ہولڈرز میں میرا نام نہیں۔ پشاور میں آج نیوز سے بات چیت میں…

Read More

شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کے حق میں 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ شوکت یوسفزئی کی طرف سے ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمان کی عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا گیا…

Read More

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند

اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرا دیے۔ترجمان کیپیٹل پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کی ہے اور سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا دیے۔ترجمان…

Read More

لاہور میں 21 مارچ سے بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں 21 مارچ سے بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21مارچ سے پہاڑی علاقوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ پنجاب میں لاہور اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔کراچی میں 2 سے 3 روز مزید موسم گرم…

Read More

پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ ہے: بھارتی جنرل کا اعتراف

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ معاشی مسائل کے باوجود پاکستانی فوج ہمارے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے ہمیشہ بزدلانہ وار کرنے کی کوشش کی مگر اسے منہ کی کھانی پڑی. پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ کارکردگی سے…

Read More

اینٹی کرپشن نے فراڈ کیس میں نجف حمید کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی: محکمہ اینٹی کرپشن ٹیم نے فراڈ کیس میں سابق نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں سابق نائب تحصیلدار چکوال نجف حمید کی ضمانت منسوخی کے بعد اینٹی کرپشن کی جانب سے نجف حمید کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی .جس کے بعد وہ فرار ہوگئے…

Read More
en_USEnglish