چینی فیملی کا مذاق اڑانے پر برٹش ایئرویز کی 2 ملازمین برطرف
برٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو ایک چینی خاتون کا تمسخر اڑاتی ہوئی وڈیو بنانے پر برطرف کردیا ہے۔ دونوں ملازمین نے وڈیو میں ایک چینی فیملی کا تمسخر اڑایا تھا جس نے پرواز کے دوران ٹوٹی پھوٹی انگلش میں مشروبات طلب کیے تھے۔برٹش ایئرویز کے ملازمین نے چینی فیملی کا مذاق اڑانے والی…