گوادر میں بارش تھم گئی ،ریسکیو آپریشن جاری
گوادر : بارش کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن نظامِ زندگی اب تک بحال نہ ہوسکا،مسلسل طوفانی بارش نے ہزاروں افراد بے گھر کردیے۔گوادر میں بارش رکنے کے بعد عوام گھروں میں محصور ہیں یا اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں، اب بھی کئی علاقوں میں 4…