مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس، فریقین نے رابطہ نہیں کیا:سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی…