پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال

ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرگزشتہ روز ریٹائر ہوگئے جس کے بعد 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔ریٹائر ہونے والے 52 سینیٹرز میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی، قائد ایوان اسحاق ڈار ، قائد حزب اختلاف…

Read More

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی پارلیمنٹیرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کا ممبر منتخب

  اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔دنیا بھر کے 140 ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن…

Read More

مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج  مکمل ہڑتال 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے 700 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر کا پہلا دورہ

گوادر: وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں کے دوران حادثات سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر شخصیات نےان کا استقبال کیا جب کہ اس دوران انہیں انتظامیہ نے…

Read More

سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے میں بس چند دن باقی ہیں اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔سعودی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے…

Read More

پھر بارشوں کی پیشگوئی

یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کر دی جب کہ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 5 سے 7 مارچ تک خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے…

Read More

گلوکار امجد پرویز انتقال کر گئے

گلوکار امجد پرویز انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر امجد پرویز گردوں کے مریض اور ایک ماہ سے بیمار تھے، ان کی عمر 79 سال تھی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ امجد پرویز کی نماز جنازہ پیر 4 مارچ بعد نماز ظہر مین بلیوارڈ مسجد شادمان لاہور میں ادا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ…

Read More

ہتھنی خاتون سیاح پر چڑھ گئی

نئی دہلی :روسی سیاح کو ہتھنی کی سواری کرنا مہنگا پڑ گیا جسے ہتھنی نے زمین پر پٹخ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ راجستھان کے شہر جے پور میں قائم امیر قلعہ میں پیش آیا جہاں سیاح بڑی تعداد میں رخ کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر قلعہ میں سیاحوں کو ہاتھیوں کی سیر…

Read More

مساجد میں روزہ افطار ی پر پابندی عائد

ریاض :سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد مساجد میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔سعودی وزارت برائے امور اسلامی نے مساجد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے آئمہ مساجد پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ رمضان المبارک میں لوگوں کو افطار کروانے کے لیے کسی قسم…

Read More

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ایک اور پاکستانی جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانےکے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق واقعہ اکال والا روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں گارڈن ٹاو¿ن کے رہائشی 18 سالہ احمد نے گزشتہ شام اپنے دوست کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کہہ کر تالاب میں چھلانگ لگادی، مگر تالاب کی گہرائی…

Read More
en_USEnglish