سعودی عرب میں کفیلوں پر بھاری جرمانوں کا اعلان
سعودی عرب غیر قانونی ٹھیکے داروں سے نمٹنے کے لیے بیرون ملک سے مزدور بھرتی کرنے والے آجر پر 10 لاکھ رالب تک جرمانے عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔سعودی مملکت کی وزارت برائے انسانی وسائل نے بیرون ملک سے مزدور بلانے کے عمل کو ایک ڈرافٹ اسکیم کے تحت جرم قرار دینے کا…