سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید، 6 لاکھ جرمانہ
گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن کمشنر کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال…