Khizar Hayat

سلینا گومز ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر رو پڑیں

معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکینِ وطن کو امریکا سے ملک بدر کرنے کے فیصلے پر رو پڑیں۔سلینا گومز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ روتے ہوئے امریکا سے ملک بدر کیے…

Read More

سینیٹ: پیکا ایکٹ منظور،اپوزیشن و میڈیا تنظیموں کی مخالفت نظرانداز

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران واک آؤٹ کیا۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا کہ ہم…

Read More

پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے نہ آنے پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں میں دوبارہ اجلاس ہوگا،…

Read More

معین خان پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کے درمیان دوستانہ ماحول ناراض

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارتی پلئیرز کیساتھ اوور فرینڈلی رشتے پر برہمی کا اظہار کردیا۔سابق کرکٹر نے معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کیساتھ میدان پر ہونیوالے دوستانہ ماحول پر سخت تشویش…

Read More

آئینی بنچ نے جسٹس منصور کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کسٹمز ڈیوٹی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر متعلقہ حکام اور وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت…

Read More

جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا:سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز…

Read More

حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ توہین عدالت کیس کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے میں فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان…

Read More

مریم نواز کا فروری میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ ماہ صوبہ بھر میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب میں بے گھر شہریوں کو مفت پلاٹ…

Read More

جیل رولز کے تحت بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات نہیں کراسکتے: جیل سپرنٹنڈنٹ

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ جیل رولز کے تحت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالج،اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون…

Read More

مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کیخلاف ہے:وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے، پی ٹی…

Read More
en_USEnglish