
نیلم کوٹھاری کا فواد خان کےلیے پسندیدگی کا اظہار
بھارت کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری نے پاکستانی اداکار فواد خان کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔نوے کی دہائی کی مشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔ویڈیو میں نیلم نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا…