Khizar Hayat

بانی پی ٹی آئی سے رسیدیں مانگی گئیں تو بوگَس نکلیں: احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں سے رسیدیں مانگتے تھے، جب ان سے…

Read More

گرل فرینڈ کو بیوی کہنے پررونالڈو تنقید کا نشانہ بن گئے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” کہہ کر مخاطب کیا تو تنازع کھڑا ہوگیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب ساکر کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے 2 ایوارڈز اپنے نام کیے جس میں بہترین مڈل ایسٹرن پلیئر اور…

Read More

انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے،صدر ، وزیر اعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ایوان صدر نے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کرم میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت پر…

Read More

کرم فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، گنڈاپور

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کرم امن معاہدے کے بعد اس طرح کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، واقعہ کرم میں امن کے…

Read More

پاک فضائیہ خطے میں طاقت کے توازن کو مستحکم کررہی ہے،ایئرچیف مارشل ظہیر احمد

کراچی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔کراچی میں نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا کہ میں بطور مہمان خصوصی مدعو کرنے…

Read More

پاکستان کا سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر فلسطینی مسئلے پر بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ جنگ نہیں، بے دخلی ، نسلی صفایا اور…

Read More

جمہوریت یہ نہیں کہ نفرتیں پیدا کریں: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو اب کسی سیاسی نہیں بلکہ معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے تاکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جمہوریت یہ نہیں کہ نفرتیں پیدا…

Read More

انوکھی عمارت جو اپنے وجود کے اندر ایک چھوٹا سا شہر رکھتی ہے

الاسکا: ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جہاں رہے اس کے قریب ہی زندگی کی ہر سہولت جیسے بازار، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتیں دستیاب ہوں لیکن ایک ایسی عمارت بھی ہے جس میں وہ تمام چیزیں ہیں جو ایک شہر میں ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھی عمارت امریکی…

Read More

:واٹس ایپ پر ’سکیننگ‘ کے بعد ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا بھی آغاز

کیلیفورنیا:واٹس ایپ پر ’سکیننگ‘ کے بعد ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا بھی آغاز کر دیا گیا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ کے محدود صارفین کو ’ریورس امیج سرچ‘ کے آپشن تک رسائی دی گئی ہے۔مذکورہ فیچر کے تحت صارفین گوگل…

Read More

مودی کے دس سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

نئی دہلی: مودی کے دس سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہو گئیں، اقلیتوں بالخصوص دلت خواتین کیخلاف جنسی تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک متاثرہ لڑکی کی والدہ نے…

Read More
en_USEnglish