Khizar Hayat

جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ، 124 افراد ہلاک

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کےدوران طیارے میں آگ لگ گئی جس سے 124 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے موان ہوائی اڈے پر بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے، مسافر…

Read More

مسافر طیارے کے حادثے پر پیوٹن نےآذربائیجان کے صدر سے معافی مانگ لی

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مسافر طیارے کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے معافی مانگ لی۔گزشتہ ہفتے قازقستان میں آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 38 افراد…

Read More

اسماء، زارا نور اور بشریٰ کے دلچسپ ڈانس نے تہلکہ مچا دیا

بیٹے کی شادی پر اداکارہ اسما عباس اور ان کی بیٹی اداکارہ زارا نور عباس کی جانب سے بھائی کی شادی پر کی جانے والی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔اسما عباس کے بیٹے احمد عباس کا نکاح 24 دسمبر کو ہوا تھا جب کہ ان کے ولیمے کی تقریب 27 دسمبر کو ہوئی، جس میں متعدد…

Read More

سکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے 20 سے 25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں دو مقامات سے پاکستان میں…

Read More

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے جنرل (ر) باجوہ نے کہا کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں،قائد حزب اختلاف

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کہا، یہ…

Read More

سیکھ گیا ہوں حکومت سے کام کیسے نکلوانا ہے:بلاول بھٹو زرداری

سکھر: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ نے کامیابی سے حکومت کرنی ہے تو اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ ہوا،عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، پاکستان کےعوام معاشی…

Read More

کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پشاور: کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے مری معاہدے…

Read More

مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے: شبلی فراز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن…

Read More

عدالت نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت…

Read More

کوئی ایک شخص بتا دیں جس کے ساتھ بانی پی ٹی آئی نے وفا کی: خواجہ آصف

لاہور:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی تاریخ ہے کہ وہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کی برسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے مذاکرات کیلئے سب سے پہلے ہاتھ بڑھایا، سب…

Read More
en_USEnglish