Khizar Hayat

مسائل ہمیشہ بیٹھ کر اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوتے ہیں،ایاز صادق

اسلاآباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں سپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ کم بولنا اور درگزر کرنا سپیکرز کیلئے لازم ہے، کسی ممبر کیساتھ بات کو الجھاؤ میں مت لے…

Read More

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 4000 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 6 ہزار 711 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ…

Read More

سیریز ہیرامنڈی کا 15 سال قبل ہی پتہ چل گیا تھا،ماہرہ خان

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ انہیں سیریز ہیرامنڈی کے بارے میں 15 سال قبل ہی پتہ چل گیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے اپنے دورہ ممبئی اور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔ ماہرہ کا کہنا تھا کہ میں انکے کام…

Read More

حزب اللہ کو ختم کرنے کا سوچنے والا اسرائیل خود ہی مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔دوسری جانب…

Read More

صائم ایوب جنوبی افریقا میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پارل:قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا تھا۔اس میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا…

Read More

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور

اسلام آباد:سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہا کہ…

Read More

سپیکر ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی سہولت کے لیے تیار

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار ہوگئے، سردار ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے دروازے کھول دیئے۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے…

Read More

ذوالفقار بھٹو کیس: شفاف ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوئے، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے مقدمے میں صدارتی ریفرنس پر 5 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں…

Read More

قومی سلامتی زیادہ عزیز،انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں،وزیر مملکت آئی ٹی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی فائدہ، قومی سلامتی زیادہ عزیز ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ ایکس کا استعمال 2 فیصد سے بھی کم پاکستانی کرتے ہیں،…

Read More

انٹرنیٹ کا اتنا ستیاناس کیوں کیا؟پیپلز پارٹی حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد:سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا ستیاناس کر دیا گیا، وزارت بدحالی کا شکار…

Read More
en_USEnglish