Khizar Hayat

امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

ضلع کرم: بگن جانے والے امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید 4 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق کرم سے بگن جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں نے راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی۔ضلعی انتظامیہ کرم کے مطابق…

Read More

کئی ماہ سے نہ کھیلنے والے فخر زمان پر قسمت مہربان ہوگئی

لندن :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی جس میں فخر زمان نے سائیڈ لائن ہونے کے باوجود ایک درجہ ترقی کرلی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق کئی ماہ سے ایکشن میں نظر نہ آنے کے باوجود فخر زمان 623 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ…

Read More

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا3 کروڑ روپے کا بلا سود قرض دینے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا۔لاہور میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کو 3 کروڑ سے زیادہ کا قرضہ چاہیے وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں، قرضہ ملنے…

Read More

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کر دیے،2 انکوائری کمیشن بنانے کامطالبہ

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ جاری رہا، اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی…

Read More

جمائما کا برطانیہ میں جنسی جرائم کو مسلمانوں سے جوڑنے والوں کو کرارا جواب

برطانوی فلم پروڈیوسر، بانیٔ پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ میں جنسی جرائم کو مسلمانوں سے جوڑنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ برطانیہ میں جنسی زیادتی تمام کمیونٹیز،…

Read More

عدالت دیکھنا چاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بنچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا اطلاق نو مئی کے واقعات پر نہیں ہوسکتا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے کیس کی…

Read More

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا؛بمباری میں 40 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا لیکن صیہونی فوج کی جارحیت تھمنے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر تازہ فضائی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہوگئی۔اسرائیلی فوج نے تازہ حملے جنگ بندی کے اعلان کے بعد کیے۔…

Read More

سنا ہے عمران خان اپنے لوگوں سے کہتے ہیں کہ مجھے باہر نکالو، عطا تارڑ

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنا چاہتے ہیں مگر کرپشن پر ڈیل یا این آر او نہیں ہوگا، سنا ہے عمران خان اپنے لوگوں سے کہتے ہیں کہ مجھے باہر نکالو۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاﺅنڈ میگا کرپشن کا اسکینڈل…

Read More

گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرا…

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ سے پی ٹی آئی نے کوئی امید نہیں لگائی، علیمہ خان

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے دعا ہے کہ عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے۔ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جج نے اتنا وقت لگا کر کیس سنا، اب سزا دے ناں، کیوں نہیں دے رہے؟۔انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ…

Read More
en_USEnglish