Khizar Hayat

پاکستان میں کرپشن کتنی بڑھی؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آ گئی ہے، پاکستان کی درجہ بندی 27 ہو گئی جبکہ 2023ء میں پاکستان کی درجہ بندی 29 تھی، پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں…

Read More

آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔درخواست گزار…

Read More

10 سال سے پیسے استعمال نہ کرنے والی نرالی خاتون

لزمور :آسٹریلوی شہر لزمور میں مقیم پچاس سالہ جونیتھ نے پچھلے دس سال سے لین دین میں ٹیڈی پیسہ تک استعمال نہیں کیا۔وہ سمجھتی ہے پیسے نے انسان کی سادہ اور قانع زندگی کو نمائشی اور مشکل بنا دیا ہے، لہذا شوہر کی وفات پر گھرمیں چھوٹے سے باغ وکھیت بنا لیے۔ وہاں سبزیاں اور…

Read More

مدرسے کے اساتذہ نے 9سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے

لاہور:مدرسے کے اساتذہ نے 9سالہ بچے سے بدفعلی کر ڈالی، جو بچے کو ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے۔پولیس کے مطابق لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں مدرسے کے اساتذہ نے 9 سالہ بچہ کے ساتھ بدفعلی کی۔ قاری احسن اور قاری نعمان ڈرِل مشین چلا کر بچے کو ڈرا کر بدفعلی کا نشانہ…

Read More

حارث رؤف کا متبادل کون؟ 3 نام سامنے آگئے

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونیوالے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ سلیکشن کمیٹی نے 3 فاسٹ بولرز کو شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے تھے،…

Read More

نورا فتیحی کا نیا میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی ادکارہ نورا فتیحی نے نیو میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی معروف اداکارہ نورا فتیحی جو اپنی انٹرنیشنل کامیابیوں کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہو چکی ہیں، اب گریمی ایوارڈ یافتہ تھیرون بیلی اور معروف پروڈیوسر ٹومی براؤن کے ساتھ اپنے نئے میوزک پروجیکٹ کی تیاری کر…

Read More

چینی شہری کی ہارٹ اٹیک کے باوجود نوکری پر جانے کی ضد

ہنان: چین میں ایک شہری کی ہارٹ اٹیک کے باوجود نوکری پر جانے کی ضد دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔چینی میڈیا کے مطابق صوبہ ہنان میں 4 فروری کو 40 سالہ شہری ملازمت پر جانے کیلئے ٹرین میں سوار ہونے کیلئے ریلوے سٹیشن میں لگی لائن میں کھڑا تھا جہاں اسے اچانک دل کا…

Read More

”سلمان آغا نے بابر اعظم کو ڈانٹ دیا، رضوان بھی برہم“، قصہ کیا ہے؟

لاہور:سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں قومی کپتان اور نائب کپتان کا اسٹار بیٹر بابر اعظم پر غصہ کیمروں کی نظروں سے نہ چھپ سکا۔پاکستان سہ فریقی سیریز کا ابتدائی میچ نیوزی لینڈ سے ہار چکا۔ یہ میچ جہاں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی کے باعث یاد رہے گا۔ وہیں…

Read More

عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، جو لوگ اس جنگ میں شریک ہیں تاریخ ان کو یاد رکھے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی نے صوابی جلسے پر…

Read More

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعینات کرنےکی منظوری دی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع صدیقی،بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس…

Read More
en_USEnglish