Headlines

Khizar Hayat

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کر دیا گیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیا۔18…

Read More

’اپنے ساتھ میں خود ہوں‘ حدیقہ کیانی اور بہن کی تصاویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی جانب سے حال ہی میں اپنی بہن کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیے جانے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔حدیقہ کیانی کی جانب سے بہن کے ساتھ شیئر کردہ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔صارفین نے دونوں کی تصاویر پر تبصرے کرتے…

Read More

جنید اکبر کی عمران خان کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا۔مردان میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکن ہوں، سیاسی نوکر نہیں، غلط کو غلط اور…

Read More

اداکارہ نےبابراعظم سے کھلے عام ”محبت” کا اظہار کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل دعا زہرہ نے کھلےعام محبت کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے شو مزاحیہ پروگرام دی نائٹ شو ود ایاز سمو میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل و اداکارہ دعا زہرہ نے اقرار کیا کہ ”وہ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر…

Read More

فلسطینیوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،حماس کا ٹرمپ کے بیان پر ردِعمل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غرہ پر طویل عرصے تک قبضے سے متعلق بیان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔حماس عہدیدار سمیع ابو زہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کو مضحکہ خیز اور غیر معقول قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس…

Read More

غزہ پرقبضے کے اعلان پر سعودی عرب کا امریکہ کو دو ٹوک جواب

سعودی عرب نے ٹرمپ کی غزہ سے متعلق تجاویز کو مسترد کردیا، فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے متعلق تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول…

Read More

ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر آسٹریلوی وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر قبضے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے دھچکا لگا ہے۔آسٹریلوی…

Read More

ٹرمپ بھی نیتن یاہو کی بولی بولنے لگا‘غزہ کے مستقبل سے متعلق بڑااعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے۔ جس کا…

Read More

عمران خان کا افغان قیادت کیلیے خصوصی پیغام قائم مقام سفیر کے حوالے

اسلام آباد:پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے قائم مقام افغان سفیر سے ملاقات کی ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے افغانستان کے پاکستان میں قائم مقام سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات کی، اس موقع پر سینئر سیاستدان محمد علی درانی اور مولانا فضل الرحمان خلیل بھی شریک تھے۔بیرسٹر ڈاکٹر…

Read More

مفتی قوی کی شادی کی پیشکش‘راکھی ساونت کا ردِعمل سامنے آگیا

مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے کی تعریف کی اور انہیں شادی کی پیشکش کی تھی جس پر اب راکھی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔پوڈکاسٹ میں مفتی قوی سے راکھی ساونت سے ممکنہ شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو…

Read More
en_USEnglish